Select Language

فلسطین پر اسرائیلی مظالم اور مسلم امہ کے نام اللہ رب العزت کا پیغام

19-5-2021

بسم اللہ الرّحمٰن الرّحیم

!السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

محمد قاسم بیان کرتے ہیں کہ میں اس خواب میں اللہ کی آواز سُنتا ہوں۔ اللہ پاک فرماتا ہے "قاسم! میرا یہ پیغام مسلمانوں تک پہنچا دو۔"

اللہ رب العزت غصّے میں بات کرنا شروع کردیتا ہے اور میں ڈر جاتا ہوں: "مسلمانو! کچھ تو (جرأت) کرو! تمہاری آبادی ڈیڑھ ارب سے زیادہ ہے مگر اسے (اسرائیل کو) برباد کرنا تو دور کی بات، اس (اسرائیل) کو جنگ بندی پر آمادہ بھی نہیں کرسکے تم مسلمان!"

والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

Previous Post