Select Language

غزوۂ ہند یا تیسری جنگ عظیم

غزوہ ہند یا تیسری جنگ عظیم کو میں نے اپنے خوابوں میں کئی بار دیکھا ہے۔

بقائے اسلام یہ جنگ پاکستان پر مسلط کی جاتی ہے اور ہم پاکستان کا اور اسلام کا دفاع کرتے ہیں۔ یہ دنیا کی بدترین جنگ ہوتی ہے یہ جنگ صرف پاکستان کی بقا ہی کی جنگ نہیں ہوتی بلکہ اسلام کی بقا کی جنگ ہوتی ہے۔ کیونکہ جنگ سے پہلے اسلام کے دو مضبوط قلعے یعنی سعودی عرب اور ترکی ٹوٹ جاتے ہیں۔

پاکستان اسلام کا آخری قلع ہے اس لئے اسلام کی بقا کے لیے پاکستان کو بچانا بہت ضروری ہوتا ہے۔

جہاں تک مجھے خوابوں میں آیا ہے، خاتم النبیین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم بھی اس جنگ میں خفیہ طور پر شامل ہوتے ہیں۔ اس بات کا علم پاکستان کے سربراہ مملکت کو ہوتا ہے کہ خاتم النبیین محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے ساتھ ہیں۔